امام محراب کے اندر کھڑا ہو

امام محراب کے اندر کھڑا ہو
نوفمبر 4, 2018
گھڑی پہن کر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018

امام محراب کے اندر کھڑا ہو

سوال:امام جب محراب میں کھڑا ہو تو اس کا پاؤں کس قدر باہر ہونا چاہئے، بعض کہتے ہیں چار انگلی، بعض کہتے ہیں پورا پاؤں باہر ہونا چاہئے اورکیا پاؤں اندر ہونے سے نماز نہیں ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

چونکہ محراب کھلی ہوتی ہے، اس لئے اندریاباہر کھڑا ہونادرست ہے۔

تحریر:مسعودحسن حسنی     تصویب: ناصر علی ندوی