امام محراب کے اندر کھڑا ہو

امام محراب کے اندر کھڑا ہو
نوفمبر 4, 2018
امام محراب کے اندر کھڑا ہو
نوفمبر 4, 2018

امام محراب کے اندر کھڑا ہو

سوال:۱-امام کو نماز پڑھاتے وقت پیر محراب کے اندر ہوں یا باہر؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-بند محراب میں امام کا کھڑا ہونا مکروہ ہے، کھلی ہوئی محراب جس میں امام کا حال مخفی نہ ہو مکروہ نہیں ہے(۳)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی