مدرسہ کی تعمیر میں زکوۃ کی رقم دینے سے زکوۃ اداہوگی یانہیں؟

زکوۃ سے اساتذہ کی تنخواہ
ديسمبر 12, 2022
کیاغریب زکوۃ لینے کے بعدوہ رقم مدرسہ کودے سکتاہے؟
ديسمبر 12, 2022

مدرسہ کی تعمیر میں زکوۃ کی رقم دینے سے زکوۃ اداہوگی یانہیں؟

سوال:میں نے زکوۃ ضرورت مندوں کو دی اور تین ہزار روپئے مدرسہ کی تعمیر کے لئے زکوۃ کے دیے،چونکہ میں شرعی مسئلہ سے واقف نہ تھا کیا مسئلہ ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

مدرسہ کی تعمیر کے لئے زکوۃ کی رقم چندہ دینے کی صورت میں زکوۃ ادا نہیں ہوتی ہے(۲)، اس لئے آپ کی زکوۃ ادا نہیں ہوئی، رقم مذکور مبلغ تین ہزار روپئے زکوۃ کے مصرف میں خرچ کرنا ضروری ہے، ورنہ آپ کی زکوۃ ادا نہیں ہوگی۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی