مدرسہ میں زکوۃ کااستعمال

زکوۃ سے مدرسہ کے اخراجات پورے کرنا
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ سے اساتذہ کی تنخواہ
ديسمبر 12, 2022

مدرسہ میں زکوۃ کااستعمال

سوال:مدرسہ میں پرائمری کی تعلیم دی جاتی ہے اور ذمہ دار کے پاس کچھ رقم چرم قربانی وعقیقہ اور صدقہ فطر کی موجود ہے تواس رقم کو مدرسہ کے کن کن کاموں میں صرف کیا جاسکتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں مذکورہ مدات کی رقم صرف نادار طلبا پر صرف کرسکتے ہیں اس کے علاوہ مدرسہ کے دیگرکاموں میں بغیر تملیک کے صرف کرنا درست نہ ہوگا۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی