ضرورت مند شخص اگرزیورات کامالک ہوتو اس کے لئے زکوۃ لیناکیسا ہے؟

سادات کے بچوں کاغیرمستطیع تعلیم حاصل کرنا
ديسمبر 12, 2022
محتاج کوزکوۃ دینا
ديسمبر 12, 2022

ضرورت مند شخص اگرزیورات کامالک ہوتو اس کے لئے زکوۃ لیناکیسا ہے؟

سوال:۱-ایک شخص نصاب کا مالک ہے،لیکن اس کی آمدنی اتنی نہیں ہے کہ وہ اپنے اہل وعیال کا خرچ پورا کرسکے اور زیورات کسی وجہ سے فروخت کرنا نہیں چاہتا، کیا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ زکوۃ لے ؟

۲-قرآن گرجائے یا کسی کا پیر پڑجائے تو کیا کرے؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱-اس کو زکوۃ لینا درست نہیں ہے۔(۱)

۲-اس صورت میں توبہ واستغفار کرے اور جو مقدور ہوصدقہ کرے۔

تحریر: محمدظہور ندوی