محتاج کوزکوۃ دینا

ضرورت مند شخص اگرزیورات کامالک ہوتو اس کے لئے زکوۃ لیناکیسا ہے؟
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم سے ضرورت مند کی مدد کرنا
ديسمبر 12, 2022

محتاج کوزکوۃ دینا

سوال:ایک شخص کے پاس کھانے تک کے لئے روپیہ نہیں ہے اور وہ شخص نماز روزہ کا پابند بھی ہے، اور قرض دار بھی ہے، تو ایسے شخص کو صدقہ وزکوۃ کا روپیہ دیا جاسکتا ہے ؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں مذکور شخص کو زکوۃ وصدقہ دیا جاسکتا ہے۔(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی