صدیقی کوزکوۃ دینا

بنو ہاشم کے لئے زکوۃ
ديسمبر 5, 2022
صاحب نصاب کے لئے زکوۃ لینے کاحکم
ديسمبر 5, 2022

صدیقی کوزکوۃ دینا

سوال:زکوۃاور فطرہ کا مال حضور ﷺ کے خاندان کو دینادرست نہیں ہے تو کیا موجودہ دور میں ہندوستان میں جو حضرات اپنے آپ کو سید یا صدیقی کہتے ہوں تو ان کو زکوۃ یا فطرہ کا مال دینا درست ہے یا نہیں؟جب کہ اس کی حالت بہت نازک ہو اور وہ حد سے زیادہ پریشان حال ہو۔

ھــوالـمـصـــوب:

سید کو نہیں دے سکتے ہیں،صدیقی کو دے سکتے ہیں، سید کو عطیہ دینا چاہئے۔(۱) فقط

تحریر:محمدظہور ندوی