صاحب نصاب کے لئے زکوۃ لینے کاحکم

صدیقی کوزکوۃ دینا
ديسمبر 5, 2022
زکوۃ کی رقم بھائی کودے سکتے ہیں؟
ديسمبر 5, 2022

صاحب نصاب کے لئے زکوۃ لینے کاحکم

سوال:ایک شخص نصاب کا مالک ہے لیکن اس کی آمدنی اتنی نہیں ہے کہ وہ اپنے اہل وعیال کا خرچ پورا کرسکے اور زیورات کسی وجہ سے فروخت کرنا نہیں چاہتا، کیا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ زکوۃ لے ؟

ھــوالـمـصـــوب:

اس کے لئے زکوۃ لینا درست نہیں ہے۔(۲)

تحریر: محمدظہور ندوی

نوٹ:زیورات اگراس شخص کی ملکیت میں ہوتب تویہی حکم ہے،جواوپرمذکورہے،لیکن اگرزیورات بیوی کی ملکیت ہواورخودوہ نصاب کے بقدرمال کامالک نہیں ہے تووہ زکوۃ کی رقم لے سکتاہے۔