سوال مثل بالا

بے قصورگرفتارنوجوانوں کی رہائی کے لئے زکوۃ
ديسمبر 12, 2022
کیاماموں بھانجہ پرزکوۃ کی رقم خرچ کرسکتاہے؟
ديسمبر 12, 2022

سوال مثل بالا

سوال:۱- بے گناہ مسلمان جو جیلوں میں ڈال دیئے گئے ہیں ،ان کی رہائی کے سلسلہ میں قانونی چارہ جوئی پر کیا زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

۲-اگر ہاںتو زکوۃ کی طے شدہ مدوں میں سے کس مدسے؟

ھــوالمصــوب:

۱-اگر وہ صاحب نصاب نہیں ہیں تو ان کو زکوۃ کی رقم دی جاسکتی ہے(۲)، وہ اپنی قانونی چارہ جوئی میں خرچ کرسکتے ہیں۔

۲- مصارف زکوۃ میں فقراء بھی ہیں، ہمیشہ فقیر کودے سکتے ہیں۔

تحریر:محمدظہورندوی