بے قصورگرفتارنوجوانوں کی رہائی کے لئے زکوۃ

تراویح سنانے والے کو زکوۃ
ديسمبر 12, 2022
سوال مثل بالا
ديسمبر 12, 2022

بے قصورگرفتارنوجوانوں کی رہائی کے لئے زکوۃ

سوال:۱-نومسلم پر زکوۃ کی رقم صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

۲-بے قصور مسلم ٹاڈا میں جو بند کردیے گئے ایسے لوگوںکی گردن چھڑانے کے لئے زکوۃ کی رقم صرف کی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱-غریب ہونے کی وجہ سے اس کوزکوۃ دی جاسکتی ہے۔(۳)

۳-ایسے مظلوم بے قصورمسلمان قیدیوں کی رہائی کے لئے زکوۃ کی رقم استعمال کی جاسکتی ہے، بشرطیکہ وہ صاحب نصاب نہ ہوں۔ (۱)

تحریر: محمدظہورندوی