زکوۃ کی رقم کہاں خرچ کریں؟

زکوۃ کے مصارف سے متعلق متفرق سوالات
نوفمبر 30, 2022
فی سبیل اللہ اورمولفۃقلوب کامطلب
نوفمبر 30, 2022

زکوۃ کی رقم کہاں خرچ کریں؟

سوال:میرے پاس زکوۃ کے تقریباً دوہزار روپئے ہیں،اس کاکوئی حقدار نہیں مل رہا ہے،یہ پیسہ کس ادارہ یا جماعت کو بھیجنا چاہئے؟

ھــوالـمـصـــوب:

جس جگہ زیادہ ضرورت ہو اور جہاں دینی اور مذہبی تعلیم وتبلیغ کی خدمت انجام دی جارہی ہو وہاں زکوۃ کا پیسہ صرف کیا جائے، ایسے ہی جو آپ کے قرابت دار ہیں اور زکوۃ کے مستحق ہیں تو ان کو دینے میں زیادہ ثواب ہے:

والأفضل فی الزکوۃ والفطر والنذور الصرف أولا إلی الأخوۃ والأخوات ثم إلیٰ أولادھم۔(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی