زکوۃ کی رقم سے ضرورت مند کی مدد کرنا

محتاج کوزکوۃ دینا
ديسمبر 12, 2022
امام کے لئے سرکاری امداد لینے کاحکم
ديسمبر 12, 2022

زکوۃ کی رقم سے ضرورت مند کی مدد کرنا

سوال:ایک شخص کے پاس کچھ صدقہ فطر وزکوۃ کا روپیہ رکھا ہوا ہے، اور ایک شخص کے پاس کھانے کے لئے بھی روپیہ وغیرہ نہیں ہے، مزید یہ کہ وہ قرض دار بھی ہے اور اس کی بیوی کی حالت بھی اس وقت خراب ہے اور وہ اسپتال میں بھرتی بھی ہے، جبکہ وہ شخص عالم بھی ہے اور وہ شخص اس روپیہ کو اس شخص کو دے سکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میںاس محتاج کو مال زکوۃ دے سکتے ہیں۔ (۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی