امام کے لئے سرکاری امداد لینے کاحکم

زکوۃ کی رقم سے ضرورت مند کی مدد کرنا
ديسمبر 12, 2022
زکوۃکی رقم سے مسجدکیلئے قرض لینا
ديسمبر 12, 2022

امام کے لئے سرکاری امداد لینے کاحکم

سوال:ایک مسجد میں پیش امام ہوں، سلائی کرکے بیچتا ہوں، سرکاری پیسہ غریبوں کو جو ملتا ہے اس کا لینا ہمارے لئے کیساہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

وہ امدادجس طرح کے لوگوں کے لئے طے کی گئی ہے ،اگراس کے دائرہ میں آپ آتے ہیں توآپ امدادلے سکتے ہیں۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی