زکوۃکی رقم سے مسجدکیلئے قرض لینا

امام کے لئے سرکاری امداد لینے کاحکم
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم کسی غریب کودینااوراس سے واپس لے کر مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنا؟
ديسمبر 12, 2022

زکوۃکی رقم سے مسجدکیلئے قرض لینا

سوال:زکوۃ کی رقم سے مدرسین کو تنخواہ دی جاسکتی ہے، اور کیا مدرسہ میں زکوۃ کی جمع شدہ رقم قرضِ حسنہ کے طور پر مسجد کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

زکوۃ سے مدرسین کی تنخواہ نہیں دے سکتے ہیں، قرض حسنہ کے طور پر مسجد میںبھی استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔(۱)

تحریر: محمدظہور ندوی