تراویح سنانے والے کو زکوۃ

اپنے ملازم کوزکوۃ دیناکیساہے؟
ديسمبر 12, 2022
بے قصورگرفتارنوجوانوں کی رہائی کے لئے زکوۃ
ديسمبر 12, 2022

تراویح سنانے والے کو زکوۃ

سوال:تراویح سنانے والے حافظ قرآن کو بطور انعام زکوۃ کی رقم دے سکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

زکوۃ کی رقم بطور انعام حافظ قرآن کو نہیں دے سکتے ہیں۔ (۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصرعلی