مقیم امام کے پیچھے مسافر کی نماز

مقیم اقامت ختم کرکے سفر کے لئے روانہ ہوجائے
نوفمبر 10, 2018
مقیم امام کے پیچھے مسافر کی نماز
نوفمبر 10, 2018

مقیم امام کے پیچھے مسافر کی نماز

سوال:کیا مسافر ظہر، عصر، عشا کی قضا نماز مقیم کے پیچھے پڑھ سکتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مسافر کا مقیم کے پیچھے سفر کی حالت میں قضاء نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے کیوں کہ اس کے اوپر دورکعت فرض تھیں نہ کہ چار رکعتیں اور مقیم کے اوپر چار رکعتیں فرض تھیں وہ اسی کی قضاء کرے گا(۳)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی