ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟

ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟
نوفمبر 10, 2018
ٹرین پر نماز کیسے پڑھیں ؟
نوفمبر 10, 2018

ٹرین پرملازمت کرنے والاقصرکرے گا؟

سوال:زید ایک ڈرائیور ہے جو روزانہ دوسو کلو میٹر کا سفر طے کرتا ہے۔ ایک دن وہ اپنے گھر میں ہوتا ہے اور دوسرے دن وہ دوسرے شہر میں رات گزارتا ہے اور وہاں پر بھی وہ بس کے مالک کے گھر میں ہی رہتا ہے اب زید بظاہر مسلسل مسافرت کی زندگی گزاررہا ہے۔ کیا وہ بھی نماز قصر پڑھے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

ڈرائیور اپنے وطن میں مسافر نہ ہوگا،خواہ اپنے وطن میں چند لمحہ ہی ٹھہرتا ہو،لیکن جب دو سو کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے وطن کی بستی سے نکل جائے تو مسافر ہے اور جب اپنے وطن آجائے گا تو مسافر نہیں ہوگا(۲)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی