مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ

مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ
نوفمبر 10, 2018
 قصر سے متعلق چندسوالات
نوفمبر 10, 2018

مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ

سوال:بہشتی زیور میں ہے (ص۷۳۳) مسافر امام جب دورکعتیں پڑھ کر سلام پھیرے تو مقیم مقتدی کو چاہئے کہ اپنی نماز اٹھ کر تمام کرے اور اس میں قرأت نہ کرے بلکہ چپ کھڑا رہے، اس لئے کہ وہ لاحق ہے، چپ کھڑا رہنے کا مطلب کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صوت میں بقیہ رکعات میں قرأت نہ کریں، بقدرقرأت کھڑے رہیں(۳)

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصر علی ندوی