مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ

اگرماگرمسافر چارکعت نماز پڑھادے؟
نوفمبر 10, 2018
مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ
نوفمبر 10, 2018

مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ

سوال:مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی ایک رکعت چھوٹ گئی، اس کی تکمیل سورت کے ساتھ کرے گا یا صرف سورۃ فاتحہ پڑھے گا یا اتنی مقدار صرف کھڑا رہے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

چھوٹی ہوئی رکعت کے اندر سورۂ فاتحہ اور سورہ پڑھے گا (۱)اور بقیہ رکعات بغیر قرأت کے یعنی خاموش ہوکر پورا کرے گا(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی