اگرماگرمسافر چارکعت نماز پڑھادے؟

اگرماگرمسافر چارکعت نماز پڑھادے؟
نوفمبر 10, 2018
مسافر امام کے پیچھے چھوٹی رکعت میں قرأت کامسئلہ
نوفمبر 10, 2018

اگرماگرمسافر چارکعت نماز پڑھادے؟

سوال:۱-زید عیدالاضحی کی چھٹیوں میں اپنے گھرجارہا تھا اور زید کا گھر لکھنؤ سے ۸۸کلو میٹر ہے اور زید کو اپنے گھر پہنچنے سے قبل راستے میں عصر کی نماز ادا کرنی پڑی،یہاں پر لوگوں نے زید کو امام بنادیا اور زید نے بلاقصر چاروں رکعات پڑھائی تو کیا زید پر قصر واجب تھی اگر واجب تھی تو اب کیا ہونا چاہئے کیا نماز کو لوٹایا جائے گا یا نماز مسئلہ نامعلوم ہونے کی وجہ سے ادا ہوگئی؟

ھــوالــمـصــوب:

نمازنہیں ہوئی،واجب الاعادہ ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی