مسافت کا اعتبار کہاں سے ہوگا؟

قصر کی مسافت
نوفمبر 10, 2018
مسافت کا اعتبار کہاں سے ہوگا؟
نوفمبر 10, 2018

مسافت کا اعتبار کہاں سے ہوگا؟

سوال:نماز قصر ۴۸میل اور ۱۵دن سے کم پر ہوتی ہے، یہ دوری مکان سے مانی جائے گی یا بستی سے؟

ھــوالــمـصــوب:

سفر کی مسافت اور دوری کااعتبار گھر سے ہوگا(۱)البتہ شہر کی آبادی جہاں ختم ہوگی وہاں سے قصرکی نمازپڑھے گا(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی