قصر کی مسافت

قصر کی مسافت
نوفمبر 10, 2018
مسافت کا اعتبار کہاں سے ہوگا؟
نوفمبر 10, 2018

قصر کی مسافت

سوال:موجودہ زمانہ میں کتنے کلو میٹر کے سفر پر قصر صلاۃ جائز ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

انگریزی میل کے حساب سے ۴۸ میل کی مسافت پر قصر کی جائے گی، ۴۸ میل پر دارقطنی کی ایک حدیث جو کہ حضرت عبدﷲ بن عباسؓ سے مروی ہے سے بھی استدلال کیا گیا ہے:

عن ابن عباسؓ أن رسول اﷲ ﷺ قال : یا أھل مکۃ لا تقصروا الصلاۃ فی أدنی من أربعۃ برد من مکۃ الی عسفان(۳)

تحریر:اختر جمال ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی