سوال:لکھنؤ سے ۵۲ میل دور سیتاپور میں ۸ گھنٹے ڈیوٹی کرتا ہوں،اس درمیان دونمازیں پڑھنا پڑتی ہیں، کیا یہ نمازیں قصر کرنا پڑے گی؟
ھــوالــمـصــوب:
دریافت کردہ صورت میں قصر کریں گے(۲)
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی