عورت میکے میں قصرکرے گی یااتمام؟

سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟
نوفمبر 10, 2018
 سسرال میں عورت قصرے کرے گی ؟
نوفمبر 10, 2018

 عورت میکے میں قصرکرے گی یااتمام؟

سوال:زید کا عائشہ سے نکاح ہوا، عائشہ کا گھر (میکہ) کانپور میں ہے، عائشہ دس دن یا ہفتہ بھر رکنے کے لئے اپنے میکہ جائے گی تو نماز قصر کرے گی یا نہیں؟

(۱)فیقصر إن نوی الإقامۃ فی أقل منہ أی فی نصف شھر۔درمختار مع الرد، ج۲،ص:۶۰۶

إن کان ذلک وطناً أصلیاً بأن کان مولدہ وسکن فیہ أولم یکن مولدہ ولکنہ تأھل بہ وجعلہ داراً یصیرمقیما لمجرد العزم إلی الوطن۔ الفتاویٰ الخانیۃ،ج۱،ص:۱۶۵

(۲)الفتاویٰ الخانیۃ علی ھامش الفتاویٰ الہندیۃ،ج۱،ص:۱۶۵

(۳)الوطن الأصلی ھوموطن ولادتہ أوتأٔھلہ أوتوطنہ۔درمختار مع الرد،ج۲،ص:۶۱۴

ھــوالــمـصــوب:

عائشہ اپنے گھر اور سسرال دونوں جگہ مقیم ہوگی اور مکمل نماز پڑھے گی،بشرطیکہ میکہ کووطن کی حیثیت سے اسے خیرآبادنہ کیاہو(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی