سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟

سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟
نوفمبر 10, 2018
 عورت میکے میں قصرکرے گی یااتمام؟
نوفمبر 10, 2018

سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟

سوال:مسافر سسرال میں اتمام کرے یا قصر؟ جو نماز حالت سفر میں پوری پڑھی پڑھائی گئی اس کا کیا حکم ہے؟ عورت میکہ میں اتمام کرے گی یا قصر؟

ھــوالــمـصــوب:

شوہر سسرال جائے تو قصر کرے،ہاں بیوی کے ساتھ سسرال میں رہائش اختیار کرے تو نماز پوری پڑھے۔ فتاویٰ قاضی خاں میں ہے:

المسافر إذا جاوز عمران مصرہ……إن کان ذلک وطنا أصلیا بأن کان مولدہ وسکن فیہ أو لم یکن مولدہ ولکنہ تأھل بہ وجعلہ دارا(۲)

اورعورت نے اگرترک وطن نہیں کیاہے،تواپنے میکہ میں اتمام کرے گی(۳)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی