شہر کے ریلوے اسٹیشن پہونچ کر قصر کریں گے ؟

قصر سے متعلق چندسوالات
نوفمبر 10, 2018
حالت سفر کی قضاء نمازیں
نوفمبر 10, 2018

شہر کے ریلوے اسٹیشن پہونچ کر قصر کریں گے ؟

سوال:اس دور میں ریلوے اسٹیشن آبادی میں داخل ہوگئے ہیں جبکہ زمانہ قدیم میں شہروں کی فنا میں نہیں تھے، اس دور میں ریلوے اسٹیشن پر پہنچ کر قصر نماز ادا کی جائے یا نماز حضر ادا کی جائے؟

ھــوالــمـصــوب:

ریلوے اسٹیشن پر پوری نماز پڑھے گا، قصر نہیں کرے گا، جب اپنی بستی کی آبادی سے نکل جائے گا تب قصر کرے گا(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی