حالت سفر کی قضاء نمازیں

شہر کے ریلوے اسٹیشن پہونچ کر قصر کریں گے ؟
نوفمبر 10, 2018
حالت سفر کی قضاء نمازیں
نوفمبر 10, 2018

حالت سفر کی قضاء نمازیں

سوال:زید جو ڈرائیور ہے ،بلاناغہ صبح اپنے گھر سے روانہ ہوکر مسافر کی مسافت کے مقدار اپنا سفر طے کرکے شام میں گھر واپس آجاتا ہے، تو اب نماز ظہر وعصر قصر کرے گا یا مکمل ادا کرے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکور ہ ڈرائیور گھر پر نماز ظہر وعصرمیں دورکعت کی قضاء کرے گا، مکمل نہیں پڑھے گا، کیوں کہ وہ قصر

(۱) الوطن الأصلی ھوموطن ولادتہ أوتأھلہ أوتوطنہ یبطل بمثلہ إذا لم یبق لہ بالأول أھل فلوبقی لم یبطل بل یتم فیھا لا غیر ویبطل وطن الإقامۃ بمثلہ وبالوطن الأصلی وبإنشاء السفر۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۶۱۴

(۲) قولہ ’’من جاوز بیوت مصرہ‘‘ بیان للموضع الذی یبتدأ فیہ القصر ولشرط القصر ومدتہ وحکمہ، أما الأول فھو مجاوزۃ بیوت المصر لما صح عنہ علیہ السلام أنہ قصر العصر بذی الحلیفۃ…… ویدخل فی بیوت المصر ربضہ وھو ماحول المدینۃ من بیوت ومساکن۔ البحرالرائق،ج۲،ص:۲۲۶

کی قضا کررہا ہے اور اگر حالت سفر میں ادا کرے گا تو دورکعت پڑھے گا(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی