سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟

جائے پیدائش میں قصر کرے گا؟
نومبر 10, 2018
سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟
نومبر 10, 2018

سسرال میں قصر کرے گا یا اتمام؟

سوال:زید کا وطن لکھنؤ سسرال ممبئی ہے، اگر زید وہاں جائے اور اس کی اہلیہ وہیں رہے تو قصر کرے گا یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

پندرہ دن سے کم رہنے کا ارادہ ہوگا تو قصر کرے گا(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی