حج میں قصرو اتمام کا مسئلہ

حج میں قصرو اتمام کا مسئلہ
نوفمبر 10, 2018
عارضی اقامت سے متعلق سوالات
نوفمبر 10, 2018

حج میں قصرو اتمام کا مسئلہ

سوال:زید حج کے لئے مکہ مکرمہ ۲؍ذی الحجہ کو پہنچا اور ۸؍ذی الحجہ کو منیٰ گیا،وہاں حج کے ارکان ادا کرکے ۱۲؍ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ واپس آگیا۔ اس دوران ۱۵یوم سے زیادہ قیام کرنے کی نیت سے پوری نماز پڑھتا رہا۔ زید کو قصر نماز پڑھنا چاہئے یا پوری؟ اگر قصر ہے تو کیا نماز دہرانی پڑے گی؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں زید کا عمل درست تھا، اس پر اتمام کرنا ضروری تھا(۳)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی