متعین فیصدپرچندہ کاحکم

زکوۃ وصول کرنے کی اجرت لینے کاحکم
نوفمبر 30, 2022
ہمت افزائی کے نام پرمتعین فیصدکمیشن دینا
نوفمبر 30, 2022

متعین فیصدپرچندہ کاحکم

سوال:۱-سفیر حضرات ۵۰فیصد کمیشن پر چندہ کرتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟

۲-مدرسہ میں یتیم بچے نہیں ہیں، لیکن چرم قربانی وعقیقہ کو لے کر کسی غریب کو دے کر پھر مدرسہ میں واپس کرلیا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے؟

ھــوالمصــوب:

۱-کمیشن کے طور پر یہ کام کرنا درست نہیں ہے، کمیشن کم ہو یا زیادہ ہو دونوں صورت صحیح نہیں ہے۔ (۳)

۲-غلط طریقہ سے حیلہ کرتے ہیں، یہ غلط طریقہ نہیں اختیار کرنا چاہئے۔

تحریر: محمدظہورندوی