زکوۃ وصول کرنے کی اجرت لینے کاحکم

کچھ رقم تجارت میںلگی ہوکچھ رقم جمع ہو،ایسی صورت میں زکوۃ کاحکم
نوفمبر 29, 2022
متعین فیصدپرچندہ کاحکم
نوفمبر 30, 2022

زکوۃ وصول کرنے کی اجرت لینے کاحکم

سوال:ہمارے مدرسوں میں کمیشن عام ہوچکا ہے، مثلاً ایک ہزار چندہ ملا تو ۶۰ فیصد کی شکل میں چھ سو سفیر خود رکھ لیتا ہے، باقی چارسو مہتمم کے حوالہ کردیتا ہے، کیا سفیر اور مدرسہ والوں کا یہ معاملہ درست ہے؟اس طرح کامعاملہ اکثر مدارس میں مروج ہے۔

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں چندہ کرنے والا مستحق (سفیر) اپنے اس عمل کی متعین اجرت لے سکتا ہے، خواہ مالدار ہو یا غریب(۱)،لیکن سوال میں جوصورت ذکرکی گئی ہے وہ کمیشن کی صورت ہے،اسے اختیارکرناجائزنہیں ہے۔ (۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی