نماز کے بعد مصلی کاکونہ موڑنا

اگلی صف میں اگربتی جلانا
نوفمبر 10, 2018
اخبار پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
نوفمبر 10, 2018

نماز کے بعد مصلی کاکونہ موڑنا

سوال:ایک شخص بعدنماز مصلیٰ کا کونہ موڑ دیتا ہے یا سمیٹ دیتا ہے اور یہ ایمان رکھتا ہے کہ مصلی بچھاہونے پر شیطان نماز پڑھتا ہے یہ عمل درست ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

یہ غلط مشہور ہے شیطان نماز ہی نہیں پڑھتا ہے، مصلیٰ کا کونہ موڑنے یا سمیٹنے سے کوئی فائدہ نہیں بلاوجہ عمل ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی