اگلی صف میں اگربتی جلانا

سابق قبرستان میں نماز اداکرسکتے ہیں؟
نوفمبر 10, 2018
نماز کے بعد مصلی کاکونہ موڑنا
نوفمبر 10, 2018

اگلی صف میں اگربتی جلانا

سوال:اگلی صف میں خوشبو کیلئے اگربتی سلگانا درست ہے یا نہیں؟ چراغ، موم بتی، لالٹین جلتی ہوئی نماز پڑھتے وقت سجدہ کے سامنے رکھی جاسکتی ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

نمازیوں کے سامنے جلتی ہوئی موم بتی، لالٹین یا جلتا ہوا چراغ ہوتو نمازمیں کوئی کراہت نہیں آئے گی، اسی طرح جلتی ہوئی اگربتی سے بھی کراہت نہیں ہوگی(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی