اخبار پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

نماز کے بعد مصلی کاکونہ موڑنا
نوفمبر 10, 2018
دعا کے لئے لائٹ بند کرنا
نوفمبر 10, 2018

اخبار پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال:اخبار ضرورت کے وقت بچھاکر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

(۱)ولو توجہ إلی قندیل أو الی سراج لم یکرہ ہکذافی المحیط۔الفتاوی الہندیۃ ج۱،ص:۱۰۸

ولا الی مصحف أو سیف مطلقا أو شمع أو سراج أو نار توقد لأن المجوس إنما تعبد الجمر لا النار الموقدۃ۔درمختار مع الرد ج۲،ص:۴۲۳

ھــوالــمـصــوب:

اخبار بچھاکر نماز نہ ادا کریں۔

تحریر: محمد ظہورندوی