عشاء ووترپڑھنے کے بعدمعلوم ہواکہ عشاء کی نماز نہیں ہوئی؟

نمازا وردعاسے متعلق چندسوالات
نوفمبر 10, 2018
نماز کے بعد مصافحہ کرنا
نوفمبر 10, 2018

عشاء ووترپڑھنے کے بعدمعلوم ہواکہ عشاء کی نماز نہیں ہوئی؟

سوال:امام نے عشاء کی نماز پڑھائی، تمام لوگوں نے وتر مع سنن ونوافل پڑھ لیں، اس کے بعد معلوم ہوا کہ عشاء کی نماز ہی باطل ہوگئی تھی، یا واجب الاعادہ تھی، کیا ایسی صورت میں وتر کا بھی اعادہ لازم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

وتر کا اعادہ لازم ہے(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی