نماز کے بعددعامیں الفاتحہ پڑھنا

جرکی دعا میں الفاتحہ پڑھنا
نوفمبر 10, 2018
امور فطرت ادا نہ کرنے والے کی نماز
نوفمبر 10, 2018

نماز کے بعددعامیں الفاتحہ پڑھنا

سوال:کیا فاتحہ ہرنماز کے بعد روزانہ دعامیں پڑھنا (سنت، واجب) ہے اس کا تعلق حضورؐ، اصحابؓ یا تابعین سے تھا یا بدعت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز کے بعد روزانہ دعامیں فاتحہ پڑھنا نہ سنت ہے، نہ واجب بلکہ اسے اگر ضروری سمجھ کر پڑھے گا تو ازروئے شرع درست نہ ہوگا۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی