نماز چھوڑنے کی صورت میں اپنے اوپر کچھ لازم کرلینا

جمعہ کی نماز کے لئے فرصت نہ ملے تو ظہر پڑھ سکتے ہیں ؟
نوفمبر 10, 2018
نمازکا طریقہ سمجھانے کے لئے نقشہ یاتصویرکاحکم
نوفمبر 10, 2018

نماز چھوڑنے کی صورت میں اپنے اوپر کچھ لازم کرلینا

سوال:دوچار آدمیوں نے آپس میں اس بات پر شرط رکھی کہ اگر ہم میں سے کوئی فجر کی نماز چھوڑدے گا تو اس پر اتنی رقم جرمانہ عائد ہوگی؟ پھر اس جمع رقم کو مل کر پارٹی دی جاتی ہے، ایسا کھانا حلال ہے یا حرام؟

ھــوالــمـصــوب:

یہ جرمانہ کی شکل نہیں ہے تطوع ہے، اس کا کھانا جائز ہے۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی