سوال:۱-منسلکہ نقشہ ارکان نماز (جس میں نماز کے مسنون طریقے تصویری خاکوں کے ذریعہ سمجھائے گئے ہیں)کیا یہ خاکے تصویرکے حکم میں آتے ہیں ؟
ھــوالــمـصــوب:
یہ خاکے تصویر کے حکم میں نہیں آتے ہیں،ان کے ذریعہ مسنون طریقہ سمجھانا آسان ہوجاتا ہے، تجربہ سے اس کا مفید ہونا ثابت ہے،یہ طریقہ درست ہے۔
تحریر:محمد ظہور ندوی