نمازکا طریقہ سمجھانے کے لئے نقشہ یاتصویرکاحکم

نمازکا طریقہ سمجھانے کے لئے نقشہ یاتصویرکاحکم
نوفمبر 10, 2018
ایک لاکھ نمازکی منت
نوفمبر 10, 2018

نمازکا طریقہ سمجھانے کے لئے نقشہ یاتصویرکاحکم

سوال:ایک شخص نے پوسٹر شائع کیا ہے جس میں نماز کی ترکیب درج کی ہے، اور انسانوں کی متعدد تصاویربنی ہوئی ہیں جنہیں قیام، رکوع، سجدہ وغیرہ کی حالت میں دکھایا گیا ہے، یہ پوسٹر مساجد میں آویزاں کیے جارہے ہیں۔

==     والجماہیر من السلف والخلف الی أنہ لا یکفر بل یفسق ویستتاب فان تاب و الا قتلناہ حدا کالزنا المحصن ولکنہ یقتل بالسیف وذہب جماعۃ من السلف الی أنہ یکفر……وذہب أبوحنیفۃ وجماعۃ من أہل الکوفۃ والمزنی صاحب الشافعی أنہ لا یکفر ولا یقتل بل یعزر ویحبس حتی یصلی۔شرح مسلم للنووی ج۲،ص:۱۴۳،۱۴۴

تصاویر کے حامی کہتے ہیں کہ اس سے لوگ نماز سیکھتے ہیں، زید کہتا ہے کہ تصاویر بناکر مذکورہ شخص گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا ہے اور مسجد میں ایسا پوسٹر آویزاں کرناگناہ بالائے گناہ ہے اور ایسی مساجد کے منتظمین بھی یوم قیامت جواب دہ ہوں گے۔

ھــوالــمـصــوب:

تصاویر بنانا گناہ ہے اس لئے نماز سکھانے کیلئے یہ طریقہ درست نہیں ہے۔ مسجد میں یہ آویزاں نہیں کریں گے۔ منتظمین کو چاہئے کہ مساجد میں آویزاں نہ کیے جائیں۔ اگر تصویر کی شکل نہ ہو صرف خاکے ہوں یا اصلاح شدہ تصویر ہو تو نماز سکھانے کے لئے ایسا کرنا درست ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی