دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے

تشہد میں حدث لاحق ہوجائے
نوفمبر 10, 2018
دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے
نوفمبر 10, 2018

دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے

سوال:امام فرض پڑھارہا تھا وضو ٹوٹ گیا، کوئی ایسا نہیں جو اس کے اشارے کو سمجھے، اگر کوئی ہے تواس کو کس طرح آگے بڑھائے؟

ھــوالــمـصــوب:

کوئی بھی سمجھدار نہیں ہے کہ اس کو امام بنایا جاسکے تو دوبارہ وہی امام وضو کرکے امامت کرے (ازسرنو نماز ادا کی جائے) اگر کوئی امامت کے قابل ہے تو اشارہ سے امامت کے لئے اشارہ کرے، ہاتھ ناک پر رکھ کر اشارہ کرے تاکہ دوسرا آدمی سمجھ لے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی