تشہد میں حدث لاحق ہوجائے

دعا کے لئے لائٹ بند کرنا
نوفمبر 10, 2018
دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے
نوفمبر 10, 2018

تشہد میں حدث لاحق ہوجائے

سوال:کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہے پوری نماز پڑھ چکا ہے، آخری تشہد میں بیٹھا ہے، اس کو حدث لاحق ہوجائے تو ایسی صورت میں وہ کیا کرے گا؟ وضو کرکے نماز دہرائے گا یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

وضو کرکے نماز کے بقیہ حصہ کو مکمل کرے یعنی بناکرے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی