دعا کے لئے لائٹ بند کرنا

اخبار پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
نوفمبر 10, 2018
تشہد میں حدث لاحق ہوجائے
نوفمبر 10, 2018

دعا کے لئے لائٹ بند کرنا

سوال:مسجد میں رات کو تاریکی کرکے اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے؟ یہ عمل شیعوں کے شام غریباں کے مماثل تو نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکور عمل کی کوئی اصل شرعی نہیں ، یہ عمل مہمل ہے اور اس کولازم سمجھنا غلط ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی