بے نمازی کافرہے یا فاسق

فجر کی اذان کے بعد قضاء عمری
نوفمبر 1, 2018
فجر کی اذان کے بعد قضاء عمری
نوفمبر 1, 2018

بے نمازی کافرہے یا فاسق؟

سوال:کچھ عالموں کا کہنا ہے کہ بے نمازی مسلمان نہیں ہے اور وہ قرآن وحدیث اور ائمہ کرام کے فتاویٰ اور بزرگان دین کے اقوال اور صحابہ کے اقوال کے حساب سے فتویٰ دیتے ہیں، اورکچھ لوگ کہتے ہیں کہ نماز کا چھوڑنے والا کافر نہیں ہے،بلکہ گنہگار ہے، ہم کس کی بات مانیں؟ اگر حقیقت ہے کہ وہ بے نمازی کافر ہے تو قرآن کا حوالہ اور حدیث کا حوالہ دیں، یہ سوال ہم نے بریلی شریف، اہل حدیث، دیوبند ، دارالافتاء ممبئی، اورمفتی ظل الرحمن سب کو بھیجا ہے۔ بڑے غوروفکر کے ساتھ جواب دیں کہ حقیقت میں کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

بے نمازی مسلمان کافر نہیں ہے، بلکہ فاسق مسلمان ہے، تمام اہل سنت والجماعت کا یہی عقیدہ ہے (۱)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی   تصویب: ناصر علی ندوی