فجر کی اذان کے بعد قضاء عمری

فجر کی اذان کے بعد قضاء عمری
نوفمبر 1, 2018
بے نمازی کافرہے یا فاسق
نوفمبر 1, 2018

فجر کی اذان کے بعد قضاء عمری

سوال:فجر کی سنت اور فرض کے درمیان قضاء عمری نماز پڑھ سکتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

قضاء نمازیں سنت فجر وفرض کے درمیان پڑھ سکتے ہیں(۳)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی