کیا بسم ﷲ ہر سورت کا جز ء ہے ؟

فیس کی ایک خاص شکل
أكتوبر 29, 2018
سورہ فاتحہ قرآن کا حصہ ہے
أكتوبر 30, 2018

کیا بسم ﷲ ہر سورت کا جز ء ہے ؟

سوال :بسم ﷲ ہر سورت کا جز ء ہے یا نہیں ؟اگر نہیں تو ہر سورت کے شروع میں پڑھنا کیوں ضروری ہے ۔ ِ

ھوالمصوب:

1۔بسم ﷲ سورہ کا جزء نہیں ہے (۲)سورہ شروع کرنے پر پڑھنا مسنون ہے ۔ تحریر:محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ