سورہ فاتحہ قرآن کا حصہ ہے

کیا بسم ﷲ ہر سورت کا جز ء ہے ؟
أكتوبر 30, 2018
سورہ فاتحہ قرآن کا حصہ ہے
أكتوبر 30, 2018

سورہ فاتحہ قرآن کا حصہ ہے

سوال :ایک صاحب کہتے ہیں کہ سورہ فاتحہ قرآن سے الگ ہے ،سمجھانے پر قرآن کی سورہ ماننے پر تیار ہوگئے ،لیکن جزء ہونے سے انکار کررہے ہیں، وکیل کے طور پر سورۂ حجر کو پیش کرتے ہیں، اگر اختلاف امام ہو تو تحریر فرمائیں ۔ ِ

ھوالمصوب:

سورہ فاتحہ قرآن ہے ،یہ تواتر سے ثابت ہے ،کسی کا اختلاف نہیں ہے ،سورہ حجر سے ان صاحب کا استدلال غلط ہے (1) تحریر:محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ