قرآن کا احترام

نابینا قرآن کس طرح پڑھے؟
أكتوبر 30, 2018
مکرراور غیر مکرر آیت کی اہمیت میں فرق 
أكتوبر 30, 2018

قرآن کا احترام

سوال :دوران سفر اٹیچی میں قرآن پاک اور روزانہ استعمال ہونے والی ربر کی چپل رکھ سکتے ہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

اٹیچی میں چپل کے ساتھ قرآن کریم نہ رکھا جائے ،یہ بے ادبی ہے ،کلام الہی غیر معمولی احترام چاہتا ہے (۳) ِ
تحریر :ناصرعلی