قرآن بھولنے کا کفارہ 

مکرراور غیر مکرر آیت کی اہمیت میں فرق 
أكتوبر 30, 2018
قرآن گرنے کا صدقہ 
أكتوبر 30, 2018

قرآن بھولنے کا کفارہ

سوال :حافظ قرآن بھول جائے اور دوبارہ یاد کرنے پر قادر نہ ہو توکیا کفارہ ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

حافظ قرآن مجید یاد کرنے کی مسلسل کوشش اور محنت کرتا رہے ،ﷲ تعالی سے امید ہے کہ قرآن یاد ہوجائے گا ،کوتاہی کی بناء پر توبہ واستغفار کرے ،اس سلسلہ میں کسی قسم کا کفارہ نہیں ہے ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی