قرآن گرنے کا صدقہ 

قرآن بھولنے کا کفارہ 
أكتوبر 30, 2018
قرآن گرنے کا صدقہ
أكتوبر 30, 2018

قرآن گرنے کا صدقہ

سوال :اگر قرآن ہاتھ سے چھوٹ کر نیچے گر گیا تو ایسی صورت میں کچھ صدقہ کرنا ہوگا ،اگر کرنا ہوگا تو اس کی مقدار کیا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

صدقہ ضروری نہیں ہے ،بلکہ مستحب اور بہتر ہے ،اس کی کوئی مقدار بھی متعین نہیں ہے ،وسعت کے مطابق صدقہ کرنا چاہیے ،فتاوی رشیدیہ میں اس کی وضاحت موجود ہیں (۲) ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی