غیر عالم کا درس قرآن دینا 

سعودی تفسیر پڑ ھنا کیسا ہے ؟
أكتوبر 30, 2018
غیر عالم کا درس قرآن دینا
أكتوبر 30, 2018

غیر عالم کا درس قرآن دینا

سوال :ایک امام صاحب جن کا عالمیت کا آخری سال چل رہا ہے ،کیا وہ قرآن مجید کا درس دے سکتا ہے؟ ِ

ھوالمصوب:

وہ درس قرآن دے سکتے ہیں ،البتہ مضامین صحیح بیان کریں ،قرآن خواص وعوام دونوں کے لئے ذکر ہے ۔ تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ